کم کوش
{ کَم + کوش (و مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کم| کے بعد |کوشیدن| مصدر سے مشتن صیغہ امر |کوش| بطور لاحقۂ فاعلی لانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٣٥ء کو "بال جبریل" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : کَم کوشوں[کم + کو (و مجہول) + شوں (و مجہول)]
کم کوش کے معنی
١ - تھوڑی کوشش کرنے والا، کاہل، سست، آرام طلب۔
"وہ نہایت کم کوش، آرام طلب اور غیر فعال شخصیت کے مالک تھے۔" (١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٥٢٨)