کم ہمت کے معنی

کم ہمت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَم + ہِم + مَت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کم| کے بعد عربی زبان کا اسم |ہمت| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے حوصلہ","پست حوصلہ","پست ہمت","جی چھوڑو","کام چور","کم حوصلہ","کم دل"]

اسم

صفت ذاتی

کم ہمت کے معنی

١ - بزدل، ڈرپوک، کم ہمت، کم حوصلہ۔

"ہمیشہ کی کم ہمت تھی، بھائیوں کے گھروں سے بھی گھبرا گئی اور نکل کھڑی ہوئی۔" (١٩٨٧ء، پلک پلک سمٹی رات، ١٠٧)

٢ - کنجوس، تھرڈالا، بخیل۔

 حوالے ہی کم ہمتاں کے نہ کر منت دار بھی ایں و آں کے نہ کر (١٦٤٩ء، خاور نامہ، ٦٣٥)

کم ہمت english meaning

spiritless; daunted; mean-spiritedcowardly

Related Words of "کم ہمت":