کم یاب کے معنی

کم یاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَم + یاب }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کم| کے بعد فارسی زبان مصدر |یافتن| کا صیغہ فعل امر |یاب| بطور لاحقۂ فاعلی ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٦ء کو "ضرب کلیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

کم یاب کے معنی

١ - کم حاصل ہونے والا، وہ چیز جو کم پائی جائے۔

"اُن کے علم کی بنا |بصیرت| پر ہے جو متاعِ عزیز کی طرح آج کم یاب ہے۔" (١٩٨٦ء، نیاز فتحپوری شخصیت اور فکروفن، ٦٠)

کم یاب english meaning

["scarce","rare","uncommon","curious"]