کلمۂ تحسین کے معنی

کلمۂ تحسین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَلِمَہ + اے + تَح + سِین }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |کلمہ| کے ساتھ |ہمزہ زائد| لگانے کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم |تحسین| لگنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "بنات النعش" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کلمۂ تحسین کے معنی

١ - تعریفی کلمہ، مثلاً، آفرین، شاباش۔

"بیساختہ کلمۂ تحسین و آفرین منھ سے نکل گیا۔" (١٩٨٦ء، انصاف، ١٧٤)