کمر توڑ کے معنی

کمر توڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَمَر + توڑ (و مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کمر| کے بعد سنسکرت سے ماخوذ فعل |توڑنا| کا صیغہ امر |توڑ| بطور لاحقہ فاعلی لانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٥٣ء کو "انشائے ماجد" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

کمر توڑ کے معنی

١ - کمر توڑنے والا، ناقابل برداشت، انتہائی تکلیف دہ۔

"اٹھارویں صدی میں حکومت کی کمر توڑ وصولی. نے برصغیر کے معاشرے کی بنیادیں ہلا دیں۔" (١٩٧٥ء، شاہراہ انقلاب، ٢١٢)

Related Words of "کمر توڑ":