کمپیوٹرائزڈ کے معنی
کمپیوٹرائزڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَم + پِیُو + ٹَرا + اِزْڈ }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٧ء سے "اردو رسم الخط اور ٹائپ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Computerized "," کَمْپِیُوٹَر "," کَمْپِیُوٹَرائِزْڈ"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
کمپیوٹرائزڈ کے معنی
١ - کمپیوٹر کے نظام پر مشتمل، کمپیوٹر نظام کا انجام دیا ہوا۔
"فیتے کو نکال کر کمپیوٹرائزڈ ریڈر سے گزارا جاتا ہے۔" (١٩٨٧ء، اردو رسم الخط اور ٹائپ، ٣٢٤)