کمپوڈر کے معنی

کمپوڈر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَم پو (و مجہول) + ڈر }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی و متداول ساخت کے ساتھ (عربی رسم الخط میں) بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٢٤ء کو "روزنامچہ خواجہ حسن نظامی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Compoder "," کَمْپوڈَر"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : کَمْپوڈَروں[کَم + پو (و مجہول) + ڈَروں (و مجہول)]

کمپوڈر کے معنی

١ - کمپاؤنڈر، نسخہ کے مطابق دوا تیار کرنے والا۔

"وہاں جو جرمن تعینات ہیں وہ جرمن ہے، وہ کمپوڈر ہے خاک نہیں سمجھتا، کمبخت۔" (١٩٧٠ء، قافلہ شہیدوں کا (ترجمہ)، ٦٢٩:١)