کمانڈنٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Commandant meanings and details

کمانڈنٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَمان + ڈَنْٹ (فتحہ ڈ مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے "مرحوم دہلی کالج" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Commandent "," کَمانْڈنٹ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کمانڈنٹ کے معنی

١ - فوج کا ایک عہدہ یا عہدیدار، ایسا فوجی افسر جسکی کان میں سپاہیوں کی ایک مقرر تعداد ہو۔

"کاکول اکیڈمی کے کمانڈنٹ رہے ہیں۔" (١٩٧٢ء، دنیا گول ہے، ٢٩٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!