کنج[3] کے معنی

کنج[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کُنْج (ن غنہ) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٨ء کو "کلام انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : کُنْجوں[کُن (ن غنہ) + جوں (واؤ مجہول)]

کنج[3] کے معنی

١ - درختوں کا جھنڈ، ایسی جگہ جو درختوں سے گھری ہوئی ہو۔

"آموں کے کنج کے پیچھے سے نظر آتے ہوئے مندر کے کلس شام کے بڑھتے ہوئے اندھیروں میں ڈوب رہے تھے۔" (١٩٨١ء، چلتا مسافر، ٤٤)

٢ - نیچے کا جبڑا، ہاتھی دانت، ہاتھی کا جبڑا۔ (جامع اللغات)

کنج[3] کے جملے اور مرکبات

کنج بوٹا