باتوں کا دھنی کے معنی

باتوں کا دھنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + توں (واؤ مجہول) + کا + دَھنی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |بات| کی جمع |باتوں| اور اسم صفت |دھنی| کے درمیان کلمۂ اضافت |کا| لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٤٦ء میں |جنون خرد" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

باتوں کا دھنی کے معنی

١ - بہت باتیں بنانے والا۔

 سرشار عمل ہے نہ سر تیغ زنی ہے واعظ کی نہ کچھ پوچھ یہ باتوں کا دھنی ہے (١٩٤٦ء، جنون خرد، یکتا امروہوی، ٥)