کنفرم کے معنی

کنفرم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَن + فَرْم }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم نیز بطور صفت استعمال ہوتا ہے ماخذ زبان میں بطور فعل اور فعل کی تیسری حالت میں بطور صفت مستعمل ملتا ہے۔ اردو میں ہونا یا کرنا جیسے امدادی افعال کی مدد سے بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔

["Confirm "," کَنْفَرْم"]

اسم

صفت ذاتی, اسم مجرد ( مذکر - واحد )

کنفرم کے معنی

["١ - [ مجازا ] پکا، تصدیق شدہ، توثیق کردہ۔"]

["\"میں نے ریا کو لکھا تھا ٢٥ کو آرہا ہوں مگر سیٹ ابھی کنفرم نہیں ہوئی۔\" (١٩٨٧ء، روز کا قصہ، ٦٩)"]

["١ - تصدیق یا توثیق (کرنا) (بیان، شہادت یا کسی بات کی)"]

Related Words of "کنفرم":