کنفیڈریشن کے معنی

کنفیڈریشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَن + فیڈ (ی مجہول) + رے + شَن }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Confederation "," کَنْفیڈریشَن"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

کنفیڈریشن کے معنی

١ - متحدہ ریاستوں کا وفاق، جو اپنے اندرونی معاملات میں آزاد ہو، گروہ بندی، تنظیم۔

"پاکستان میں امریکی صدر. نے بھارت کو کنفیڈریشن اور مشترکہ دفاع کی پیشکش کی۔" (١٩٨٦ء، سندھ کا مقدمہ، ٥٠)