کمیونٹی سینٹر کے معنی

کمیونٹی سینٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَم + یُو + نِٹی + سَین (ی لین) + ٹَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا فی الاصل ماخذ زبان میں دو اسماء بالترتیب |کمیونٹی| اور |سینٹر| کے ملنے سے مرکب ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٣ء کو "انداز بیان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : کَمْیُونِٹی سَینْٹَرز[کَم + یُو + نِٹی + سَین (ی لین) + ٹَرْز]
  • جمع غیر ندائی : کَمْیُونِٹی سَینْٹَروں[کَم + یُو + نِٹی + سَین (ی لین) + ٹَروں (و مجہول)]

کمیونٹی سینٹر کے معنی

١ - کسی گروہ یا طبقے کے امراء کے جمع ہونے کا مقام و مرکز۔

"مسجد ایک کمیونٹی سینٹر تھا ایک آبادی یا ایک شہر کے اندر مرکزِ اعصاب تھا۔" (١٩٧٣ء، انداز بیان، ١٥٩)