کوآپریشن کے معنی
کوآپریشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کو (و مجہول) + آپ + رے + شَن }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو ماخذ زبان میں ایک صفت |کو| کے بعد ایک اسم |آپریشن| لانے سے متشکل ہوا اور اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "پریم چالیسی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
Cooperation کوآپْریشَن
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
کوآپریشن کے معنی
١ - تعاون، باہمی معاونت، امداد باہمی۔
"کچھ دنوں کوآپریشن کے دفتر میں مٹر گشت کرتا رہا۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، پریم چالیسی، ٦٨:١)