کوزۂ مصری کے معنی
کوزۂ مصری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُو + زَہ + اے + مِص + ری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کوزہ| کو ہمزہ اضافت کے ذریعے عربی سے ماخوذ اسم |مصری| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٥٨ء کو "بیاض سحر" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - مصری کا گول ڈلا، کوزۂ نبات۔
اسم
اسم نکرہ ( واحد ), اسم نکرہ
کوزۂ مصری کے معنی
١ - مصری کا گول ڈلا،خ کوزہ نبات۔
"فریج خالی تھا اور اسکے خانوں میں کوزہ مصری کی سی برف چمٹی ہوئی تھی۔" (١٩٨٣ء، سفرمینا، ٣٦)
١ - مصری کا گول ڈلا، کوزۂ نبات۔