کچھوا کے معنی
کچھوا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَچھ + وا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٩٥ء کو "دیپک پتنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(س ۔ کَچَھپ)","اس کی ہڈی کی ڈھال اور کھولنے وغیرہ بھی بنتے ہیں","ایک آبی جانور جس کی پیٹھ کی ہڈی چوڑی اور سخت ہوتی ہے","ایک لمبی گردن کے دریائی جانور کا نام جو اپنے سر کو نکالتا اور دھڑ میں چھپا لیتا ہے","سنگ پشت","لاک پشت","نشیب زمین","کار پشت","کاسہ پشت"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : کَچْھوے[کَچْھ + وے]
- جمع : کَچْھوے[کَچْھ + وے]
- جمع غیر ندائی : کَچْھووں[کَچْھ + ووں (واؤ مجہول)]
کچھوا کے معنی
١ - ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپا رہتا ہے۔
"چھپکلیاں، گرگٹ، سانپ، کچھوا یا تانبیل، مگر یا گھڑیال۔" (١٩٤٩ء، ابتدائی حیوانات، ٤٤٨)
کچھوا english meaning
A tortoisea turtle (low land)