کوسوں دور کے معنی

کوسوں دور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کو (و مجہول) + سوں (و مجہول) + دُور }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کوس| کی مغیرہ حالت |کوسوں| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ صفت |دور| لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٨ء کو "صبح زندگی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہت دور","بہت فاصلے پر"]

اسم

متعلق فعل

کوسوں دور کے معنی

١ - الگ تھلگ، بہت دُور۔

"اس وقت جب مدینہ کوسوں دور، شام کی سرحدذ پر یہ خونی مناظر درپیش تھے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد نبوی میں منبر پر تشریف فرما تھے۔" (١٩٣٣ء، سیرۃ النبیۖ ، ٦١٦:٣)

محاورات

  • کوسوں دور
  • کوسوں دور بھاگنا
  • کوسوں دور رہنا
  • کوسوں دور ہونا