کوٹیشن

{ کُو + ٹے + شَن }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "جنگ، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Quotation "," کوٹیشن"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کُوٹیشَنیں[کُو + ٹے + شَنیں (ی مجہول)]
  • جمع استثنائی : کُوٹیشَنْز[کُو + ٹے + شَنْز]
  • جمع غیر ندائی : کُوٹیشَنوں[کو + ٹے + شَنوں (و مجہول)]

کوٹیشن کے معنی

١ - شرح، نِرخ، سامانِ تجارت کی جاریہ قیمتیں نیز اقتباس، حوالہ۔

"کراچی اسٹاک ایکسچینج کو . کوٹیشن کے لیے اجازت . دے دی گئی ہے۔" (١٩٦٦ء، جنگ، کراچی، ٣٠، ٦:١٨٤)