کوچہ بند کے معنی
کوچہ بند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُو + چَہ + بَنْد }
تفصیلات
i, m["وہ (کوچہ) جس کے نکاس پر دروازہ لگا ہو"]
اسم
اسم نکرہ, صفت ذاتی
کوچہ بند کے معنی
["١ - وہ گلی جس کے دونوں طرف نکاس پر دروازے لگے ہوں کہ بروقت اندیشہ کسی آفت کے دونوں دروازوں کو حفاظت کے لیے بند کر لیں۔"]
["١ - اپنی گلی کا راستہ بند کر کے جنگ کے لیے مستعد، محفوظ و مسدود۔"]
کوچہ بند english meaning
also a lance both the entrances and can be closed at will for safetysafe