کوڑھ پن کے معنی
کوڑھ پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُوڑھ + پَن }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کُوڑھ| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ لاحقۂ کیفیت |پَن| لانے سے مرکب ہوا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٣٥ء کو "دیوان رنگین و انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
کوڑھ پن کے معنی
١ - بدسلیقگی، بےوقوفی، پھوہڑپَن۔
اس لیے کرتی ہوں شکوہ میں یہ ماما کا کہ وہ دیتی ہے کوڑھ پنے سے مجھے سالن کوکا (١٨٣٥ء، رنگین (فرہنگ آصفیہ))