کوڑا کچرا کے معنی
کوڑا کچرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُو + ڑا + کچ + را }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ دو اسما بالترتیب |کوڑا| اور|کچْرا| کے ملنے سے مرکب ہوا جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٣٥ء کو "پچپن مشال" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : کوڑے کَچْرے[کُو + ڑے + کَچ + رے]
- جمع : کُوڑے کَچْرے[کُو + ڑے + کچ + رے]
کوڑا کچرا کے معنی
١ - میل کچیل، کوڑا کرکٹ۔
"ہر ایک ریشہ الگ ہو جاتا ہے اور ابالنے سے اندر کا کوڑا کچرہ آسانی سے الگ ہو جاتا ہے۔" (١٩٤٦ء، کاغذ بنانا، ٦)