کوڑی زقن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kori-zaqan meanings and details

کوڑی زقن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَو (واؤ لین) + ڑی + زَقَن }

تفصیلات

١ - دیسی میدانی کھیل جس میں کوڑی یا اسی قسم کی کسی چیز کو زمین میں گڑھا کر کے یا مٹی کی چھوٹی ڈھیری لگا کر دبایا جاتا ہے اور جگہ جگہ اس جیسے گڑھے بنا دیئے یا ڈھیریاں لگا دی جات یہیں تمام کھلاڑی کوڑی کی تلاش کے لیے میدان میں جاتے ہیں جو اس کوڑی کو ڈھونڈ نکالتا ہے وہ کامیاب سمجھا جاتا ہے اور دوسرے کھلاڑیوں پر میری یا حاکم بنا دیا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

کوڑی زقن کے معنی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!