کوکو کے معنی

کوکو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کُو + کُو }

تفصیلات

iحکایت الصوت سے ماخوذ کلمہ ہے جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیات دلی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا سفوف جو ایک درخت کے بیجوں سے تیار کیا جاتا ہے","ایک قسم کی چائے جو اس سفوف سے بناتے ہیں","بچّوں کو ڈرانے کا ایک فرضی نام","بچوں کو ڈرانے کا فرضی نام","بچے کو لے کر کہتے ہیں","تلا ہوا انڈا","فاختہ کی آواز","فاختہ یا قمری کی آواز (کرنا ۔ ہونا کے ساتھ)","قمری کی آواز"]

اسم

اسم صوت ( مؤنث - واحد )

کوکو کے معنی

١ - فاختہ، قمری اور کویل کی آواز۔

"بارش کی بوچھاڑیں، آم کے درختوں میں کوئل کی کُوکُو، جھولے جھولنے والیوں کے گیت، میں برآمدے میں بیٹھا اداس ہو جاتا۔" (١٩٨٨ء، یادوں کے گلاب، ١٤٧)

٢ - کبوتر اڑاتے وقت کبوتر باز کی آواز۔

"کہیں کوکو، کبوتر اڑائے جا رہے ہیں کہیں سبزدار مرغیوں کے انڈے لڑ رہے ہیں۔" (١٩١١ء، قصہ مہر افروز، ١٢)

کوکو english meaning

cooing (of dove) [ONO.]

Related Words of "کوکو":