کٹر کے معنی
کٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَٹ + ٹَر }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رَس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(س کٹھر)","(کاٹنا سے)","بے درد","بے رحم","بے مروت","چھوٹا سا گھر","سخت دل","سنگ دل","قسی القلب","کاٹ کھانے والا (گھوڑا)"]
اسم
صفت ذاتی
کٹر کے معنی
"میری بیوی اگرچہ کٹر مسلمان ہے لیکن دیہاتی عورت کی طرح اس نے اللہ کو کچھ زیادہ حقوق دے رکھے ہیں۔" (١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ١٣٤)
"جو باپ چار ساڑھے چار لاکھ کی جائداد چھوڑ کر مرا، اس کی اکلوتی بیٹی ایک کٹر ساس کی دست نگر تھی۔" (١٩٢٩ء، طوفان اشک، ١٩)
"ادبی تاریخ کی ترتیب و تدوین میں ان کا کٹّر سے کٹّر مخالف بھی ان کے نام کو نظر انداز نہیں کرسکتا۔" (١٩٨٦ء، نیاز فتح پوری، شخصیت اور فکر و فن، ٧)
کٹر کے جملے اور مرکبات
کٹرملا, کٹرپنتھی, کٹرپن, کٹر دل
کٹر english meaning
a biteraddicted to biting (a horse)
شاعری
- بڑا بے کٹر اس میں خوبائی نیں
منجے مرتے عار اے آئی نیں
محاورات
- اس کو سیکھ نہ دوندھی جوہو کٹر نیچ۔ لوہ میکھ نہیں گھسے کدھا پاتھر کے بیچ