کٹرپن کے معنی

کٹرپن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَٹ + ٹَر + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفتِ ذاتی |کَٹَّر| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم |پَن| بطور لاحقۂ کیفیت لانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "نگار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

کٹرپن کے معنی

١ - سختی؛ اڑیل پن، ضد، ہٹ دھرمی، عصبیت، شدت، پسندی۔

"جس تنگ نظری اور کٹرپن کے خلاف نیاز نے اس وقت لکھا تھا آج بھی وہ تنگ نظری اور کٹر پن موجود ہے۔" (١٩٨٩ء، نگار، کراچی، مئی، ٥٥)

Related Words of "کٹرپن":