کٹھ کے معنی

کٹھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَٹھ }

تفصیلات

iپراکرت سے ماخوذ اسم کاٹھ جس کا یہ مخفّف ہے۔ اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے مرکبات میں بطور سابقہ آتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیاتِ میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا سیاہ رگ جو لوہے اور ترش چیز وغیرہ کو سڑا کر تیار کیا جاتا ہے","ایک قسم کا سیاہ رنگ جو لوہے اور ترش چیز وغیرہ کو سڑا کر تیار کیا جاتا ہے","بعض دفعہ خوبی فضیلت اور زیادتی ظاہر کرتا ہے","کاٹھ کا مخفف","کاٹھ کا مخفف مرکبات میں استعمال ہوتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کٹھ کے معنی

١ - کاٹھ کا مخفف، لکڑی، سوکھی لکڑی، چوب خُشک، قدوقامت جسامت، جسم، کاٹھی کا متبادل۔

"ایسا شخص وائسرائے مقرر ہو جسے کانگرس آسانی سے کتھ پتلّی کی طرح اپنے مفاد کے تار پر نچا سکے۔" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٢٧٦)

کٹھ کے جملے اور مرکبات

کٹھ پتلی, کٹھ حجتی

محاورات

  • آٹھ کٹھوتی ٹھاپئے سولہ مکونی کھائے۔ اس کے مرے نہ روئیے گھر کا دلدر جائے
  • ایک پھوہڑ پھوہڑ کے گئی جا کٹھلاسی ٹھاری بہی
  • ایک تو میٹھ دوسرے کٹھوت بھر
  • بھگلے چور کٹھریا ہاتھ
  • پیتم بسیں پہاڑ پر اور ہم جمنا کے تیر۔ اب کا ملنا کٹھن ہے کہ پاؤں پڑی زنجیر
  • پیسا پیسا کرکے اکٹھا (جمع) کرنا
  • پیٹ ہے یا کٹھار
  • جانیں نہ بوجھیں کٹھوتا لے کر جھوجھیں
  • جب لوکٹھلا میں ناج۔ تب لو جلاہٹو کو راج
  • جی کٹھا ہونا

Related Words of "کٹھ":