کٹیلاپن کے معنی

کٹیلاپن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَٹی + لا + پَن }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |کٹیلا| کے بعد فارسی لاحقۂ اسمیت و کیفیت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "تنقیدی نظریات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

کٹیلاپن کے معنی

١ - کاٹ، تیزی۔

"پھوار میں تیزی اور کٹیلا پن بڑھ گیا ہے۔" (١٩٨٨ء، جب دیواریں گریہ کرتی ہیں، ٣٣)