باب اثر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baab-e-asar meanings and details

باب اثر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + بے + اَثَر }

تفصیلات

i|باب| اور |اثر| دونوں عربی زبان سے ماخوذ اسما ہیں۔ اِن دونوں اسما کے درمیان فارسی علامت اضافت (کسرہ) لگنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٨ء میں "صنم خانۂ عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

باب اثر کے معنی

١ - دعا میں خضوع و خشوع کی وہ منزل جہاں سے اس میں اثر پیدا ہو اور وہ قبولیت کے لائق ہو جائے۔

 جب ہجر میں تڑپا یہ ندا آئی فلک سے ہے تیری دعاؤں پہ ابھی باب اثر بند (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٨١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!