کچ[1] کے معنی
کچ[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَچ }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |کچا| جس کی یہ تخفیف ہے۔ اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت ہی مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٢ء کو "خدائی فوجدار" میں مستعمل ملتا ہے۔
["کَچّا "," کَچ"]
اسم
صفت ذاتی
کچ[1] کے معنی
١ - بُودا، کمزور، خام، ناپختہ، تراکیب میں مستعمل جیسے کچ دھات، کچ لوہا وغیرہ
"لوہے کی مقناطیسی کچ دھات ایشیائے کوچک کے مقام مغنیشیا میں پائی گئی۔" (١٩٤٥ء، طبیعیات کی داستان، ٣٣:١)