کچ دھات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kach dhaat meanings and details

کچ دھات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَچ + دھات }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |کچ| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم |دھات| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٣١ء کو "خلافۂ طبقات الارض ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کَچ دھاتیں[کَچ + دھا + تیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : کَچ دھاتوں[کَچ + دھا + توں (و مجہول)]

کچ دھات کے معنی

١ - کچّی دھات، دھات کی ایک قسم، خام معدنی مواد، معدن یا کان سے نکلی ہوئی کچی دھات۔

"ایلومینیم کے اہم سلیکیٹس کچ دھات مندرجہ ذیل ہیں۔" (١٩٨٥ء، غیرنامیاتی کیمیا، ٥٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!