کچا دھاگا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kachcha dhaga meanings and details

کچا دھاگا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَچ + چا + دھا + گا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |کچا| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم |دھاگا| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٢٤ء کو "کلیات مصحفی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : کَچّے دھاگے[کَچ + چے + دھا گے]
  • جمع : کَچّے دھاگے[کَچ +چے + دھا گے]
  • جمع غیر ندائی : کَچّے دھاگوں[کَچ + چے + دھا + گوں (و مجہول)]

کچا دھاگا کے معنی

١ - کچا تاگا یا سوت جو کمزور ہوتا ہے؛ (مجازاً) ناپائیدار رشتہ یا تعلق۔

 دفعتاً ایک دھماکے کے ساتھ کچّے دھاگوں کے سرے چھوٹ گئے (١٩٥٨ء، کیات مصطفیٰ زیدی (شہر آذر)، ٥٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!