کچا فرش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kachcha farsh meanings and details

کچا فرش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَچ + چا + فَرمش }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |کچا| کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |فرش| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "فاران" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : کَچّے فَرْش[کَچ + چے + فَرْش]
  • جمع : کَچّے فَرْش[کَچ + چے + فَرْش]
  • جمع غیر ندائی : کَچّے فَرْشوں[کَچ + چے + فَر + شوں (و مجہول)]

کچا فرش کے معنی

١ - فرشِ زمین، ناپختہ فرش، مٹی کا فرش۔

"مسجد نبوی. کے کچے فرش پر بیٹھ کر ایشیا اور افریقہ کی قسمتوں کے فیصلے ہوا کرتے تھے۔" (١٩٨٨ء، فاران، کراچی، نومبر، ٣٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!