کچا چٹھا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kachcha chiththa meanings and details
کچا چٹھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَچ + چا + چَٹھ + ٹھا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کچا| کے بعد ہندی سے ماخوذ اسم |چٹھا| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٠ء کو "فسانۂ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
کچا چٹھا کے معنی
"اس مرتبہ اگر میں نے سارا کچا چٹھا اس کے منھ پر نہ دے مارا تو مجھے آدمی نہ کہنا۔" (١٩٩٠ء، قومی زبان، کراچی، اکتوبر، ٦٢)
ہے سلسلہ واحد دونوں کا کچھ فرق جو ہے بس اتنا ہے مُلا کا تو پکا کھاتا ہے درویش کا کچھا چٹھا ہے (١٩٢١ء، کلیات اکبر، ٤٧:٤)
کچا چٹھا or kachcha chiththa english Translation
rough account; (fig.) whole story (of); (fig.) evil designs(archaic) Rough account(fig.) evil designs (of)(fig.) whole story (of)account of mis-deedsevil designsrough accountsthe dark sideunsavoury details
محاورات
- کچا چٹھا کھولنا