کچکول کے معنی
کچکول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَچ + کول (و مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کشکول| | جس کی یہ محرفہ شکل ہے اور اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بھکاریوں کا کٹورا","بھیک کا ٹھیکرا","بھیک کی جھولی","وہ بیاض جس میں ہر قسم کی انتخابی چیزیں یا اشعار یا مضامین وغیرہ درج ہوں","کاسۂ گدایان"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : کَچْکولوں[کَچ + کو (و مجہول) + لوں (و مجہول)]
کچکول کے معنی
١ - کشکول، کاسہ، بھیک مانگنے کا پیالا، کاسج گدائی۔
"کیوں. ہڈیوں اور روٹیوں کے باسی ٹکڑوں کو آنکھوں سے لگا کر کچکول میں ڈال لیا ہو۔" (١٩٨٨ء، مولانا ابوالکلام آزاد، شخصیت اور کارنامے، ١٣٠)
محاورات
- جان بچارا قلندرا جس کے پھوٹے کچکول