کچھ ایسا کے معنی
کچھ ایسا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُچھ + اے (ی لین) + سا }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ دو صفتوں |کچھ| اور |ایسا| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے ١٨٨٤ء کو "بیوہ کی مناجات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
کچھ ایسا کے معنی
١ - اس قدر، اتنا، اس درجے۔
کسی نے ہنس دیا ساغر چھلک اٹھا دل نشہ چڑھا تو کچھ ایسا کہ پھر اتر نہ سکا (١٩٦٠ء، لہو کے چراغ، ١٠٧)