کچی نیند کے معنی
کچی نیند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَچ + چی + نِینْد (ن غنہ) }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |کچی| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم |نیند| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "بنات النعش" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جو اچھی طرح بھری نہ ہو"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
کچی نیند کے معنی
١ - نیند جو اچھی طرح بھری نہ ہو، جس میں ذرا سی آہٹ سے آنکھ کھل جائے، شروع کی نیند۔
"خدائے اعظم پیشانی پر بل لا کر کچی نیند میں بیدار ہو گیے۔" (١٩٨٦ء، جوالامکھ۔ ٩)
محاورات
- کچی نیند اٹھنا