کڑواکسیلا کے معنی

کڑواکسیلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَڑ + وا + کَسے (ی مجہول) + لا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کڑوا| کے ساتھ ہندی زبان سے ماخوذ اسم |کسیلا| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٧ء کو "پھول پتھر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

کڑواکسیلا کے معنی

١ - [ مجازا ] تلخ و ناگوار طبع، ناقابل برداشت۔

"پھر اسے کوئی انجانا کڑوا کسیلا سا احساس ہونے لگا۔" (١٩٨٧ء، پھول پتھر، ١٣٤)

کڑواکسیلا english meaning

["bitter and astringent; bard and cruel adverse"]