کڑی گرفت کے معنی

کڑی گرفت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَڑی + گَرِفْت }

تفصیلات

iپراکرت سے ماخوذ صفت |کڑی| کے بعد فارسی مصدر گرفتن سے مشتق اسم |گرفت| لانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو"کشاف تنقیدی اصطلاحات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کڑی گرفت کے معنی

١ - سخت گرفت، مضبوط پکڑ۔

کسی شعر یا عبارت کی بے ساختگی دراصل اس شاعر یا ادیب کے ذہن کی صفائی موضوع پر کڑی گرفت، . کی آئینہ دار ہوتی ہے۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٢٣)