کڑی شرط
{ کَڑی + شَرْط }
تفصیلات
iپراکرت سے ماخوذ صفت |کڑی| کے بعد عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |شرط| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٣٥ء کو "چند ہم عصر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : کَڑی شَرْطیں[کَڑی + شَر + طیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : کَڑی شَرْطوں[کَڑی + شَر + طوں (و مجہول)]
کڑی شرط کے معنی
١ - سخت پابندی، مشکل قدغن۔
سوتے رہو خواب بھی نہ دیکھو جینے کی جو شرط ہے کڑی ہے (١٩٩٢ء، ساون آیا ہے، ١٢٥)