کھانڈ کے کھلونے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khaand ke khilone meanings and details

کھانڈ کے کھلونے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کھانْڈ (نون مغنونہ) + کے + کھِلو (واؤ مجہول) + نے }

تفصیلات

١ - شکر سے بنائے ہوئے کھلونے (ہاتھی گھوڑے وغیرہ) جو عموماً دیوالی یا کسی تہوار کے موقع پر فروخت ہوتے ہیں، (مجازاً) کوئی میٹھی چیز۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

کھانڈ کے کھلونے کے معنی

١ - شکر سے بنائے ہوئے کھلونے (ہاتھی گھوڑے وغیرہ) جو عموماً دیوالی یا کسی تہوار کے موقع پر فروخت ہوتے ہیں، (مجازاً) کوئی میٹھی چیز۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!