کھنڈ کے معنی

کھنڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَھنْڈ (نون مغنونہ) }{ کِھنْڈ (نون مغنونہ) }

تفصیلات

١ - حصہ، بھاگ، کل کا جزو، ٹکڑا۔, ١ - سوراخ، چھید، ناہموار جگہ۔, m["ان معنوں میں مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے بند کھینڈ۔ روہلیکھنڈ","ایک قسم کا گانا جو دھوبی گاتے ہیں","ایک قوم کا نام","پدمادت کے گانے","جواہرات میں ایک نقص","ملک یا زمین کا ایک حصّہ","مکان کا کمرہ","کتاب کا حصّہ","کھانڈ کا مخفف","کھنڈنا کا"]

اسم

اسم نکرہ

کھنڈ کے معنی

١ - حصہ، بھاگ، کل کا جزو، ٹکڑا۔

١ - سوراخ، چھید، ناہموار جگہ۔

کھنڈ کے جملے اور مرکبات

کھنڈ بھومی, کھنڈ شیلا

کھنڈ english meaning

piecefragmentpartportion; division (of a houseor a countryor of the earth); subdivisionsection (of a work)chaptera hole; an openingfissure

شاعری

  • صدقے نبی قطب شہ تج سوں ملی اے بالی
    جس حسن کا ہے جگ میں چو کھنڈ شور بھاری
  • دھوبی قصائی سقے تو ہیں کھنڈ گارہے
    اور راجپرت اپنا ہی آلہا سنا رہے
  • سکھیوں میں بحث ڈالی اور کھنڈ بھی جمایا
    جب جھولنے نہ پائے پھر تو مزہ اڑایا
  • نکلتی دل سے ہے ایک آہ بن کے جھاڑ پہاڑ
    جو تجھ کو یاد ہم اے جھاڑ کھنڈ کرتے ہیں
  • نکلتی دل سے ایک آہ بن کے جھاڑ پہاڑ
    جو تجھ کو یاد ہم اے جھاڑ کھنڈ کرتے ہیں
  • دو تین دن تو ہو چکے اب پھر چلو وہیں
    فیروزشہ کی لاٹ کے اوس چوتھے کھنڈ پر
  • آپ کی گاین کی کیا تعریف کیجے واہ واہ
    کوئی دھوبی گھاٹ پر جس روپ گاتا ہووے کھنڈ
  • بڑا تج دین کا کس ہے دوجے دیں سب ہوئے پس ہے
    تیری انگشت کے کس تیں چندر دو کھنڈ کرایا ہے
  • عشق سوں فارغ جو کئی رہ نحس اکبر ہے مدام
    ساتویں کھنڈ پر اگر ایوان کیوانی کرے

محاورات

  • اپنے منڈن میں دوسروں کا کھنڈن
  • اس کے پاکھنڈ دیکھ کر سارا گھر تھرا اٹھا
  • اوت اوکھنڈ کچھ کام نہ آوے۔ موت پکڑ جی جس کال
  • تلسی یا سنسار میں یا کھنڈی کی مان۔ سیدھوں کو سیدھا نہیں جھوٹوں کو پکوان
  • جوں کے ڈر سے گدڑی نہیں پھینکی جاتی۔ جوؤں کے (کارن) مارے (کھنڈرا نہیں پھینکتے) گدڑی نہیں چھوڑی جاتی
  • زر ہے تو گھر ہے نہیں تو کھنڈر ہے
  • سو ڈنڈی نہ ایک بندیل کھنڈی
  • مزہ کھنڈت کرنا
  • مزہ کھنڈت ہونا
  • منہ ‌پر ‌زردی ‌کھنڈ ‌جانا

Related Words of "کھنڈ":