کھنک کے معنی
کھنک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَھنَک }
تفصیلات
١ - دھات کے برتن وغیرہ کے ٹکرانے کی آواز، روپے کی باج یا پرکھنے کی آواز، مٹی یا کانچ کے ثابت برتن کی آواز۔, m["(س کَوَن۔ آواز دینا)","بجنے کی آواز","چینی کی آواز","روپے اشرفی کی آواز بجنے کی آواز","روپے کی آواز","گانے والے کی اچھی آواز","کھنکنا کا"]
اسم
اسم صوت
کھنک کے معنی
١ - دھات کے برتن وغیرہ کے ٹکرانے کی آواز، روپے کی باج یا پرکھنے کی آواز، مٹی یا کانچ کے ثابت برتن کی آواز۔
کھنک کے جملے اور مرکبات
کھنک دار
کھنک english meaning
ringclinkjinglechink; a high wind
شاعری
- کوئی شیشہ ضرور ٹوٹا ہے
گنگنائی ہوئی کھنک ہے وہی - غل شور ہوے خوشحالی کے اور ناچنے گانے کے کھٹکے
مرد نگیں‘ تال بجے‘ کچھ کھنک کھنک کچھ دھنک دھنک
محاورات
- دیگ کھڑکنا ۔ دیگیں کھنکنا
- شاما بولی (بن کھنکھنایا) میں سنسنایا خالہ جاں کا کہنا آگے آیا
- کٹورا بجنا (یا کھنکنا)