کھوجنا کے معنی
کھوجنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کھوج (و مجہول) + نا }
تفصیلات
iسنسکرت الاصل لفظ |کھج| سے اردو قاعدے کے تحت ماخوذ اسم مصدر ہے اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٥٩١ء کو "وصیت الہادی (قلمی نسخہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["تلاش کرنا","دریافت کرنا"]
کھج کھوجْنا
اسم
فعل متعدی
کھوجنا کے معنی
١ - ڈھونڈنا، تلاش کرنا، سراغ لگانا۔
"اب میں بیاباں میں کس کو چھوڑوں اپنی ایک بھیڑ کو کھوجنے کے لیے۔" (١٩٨٨ء، جب دیواریں گریہ کرتی ہیں، ٦٧)
کھوجنا english meaning
to digdelveexcavate; to undermine; to scoophollow; to engrave; to carve; to search for; to inquire closely intoto investigate.to exploreto inquireto search forto seek