کھٹائی کے معنی

کھٹائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَھٹا + ای }

تفصیلات

١ - ترشی، کھٹاس، کھٹاپن، حموضت۔, m["(کھوٹ سے)","(کھٹّا سے)","بدچلنی","دغا بازی","دھوکا بازی","نیکی یا عصمت کا نہ ہونا","کچّے آم کی سُوکھی ہوئی پھانک","کچے آم کی سوکھی ہوئی پھانکیں","کشٹے یا کھٹّی چیز کا پانی"]

اسم

اسم کیفیت

کھٹائی کے معنی

١ - ترشی، کھٹاس، کھٹاپن، حموضت۔

کھٹائی کے جملے اور مرکبات

کھٹائی کھانا

کھٹائی english meaning

sournesstartnessadulterationalloyblemishdefectflawmalicenaughtinesstreacherywickedness

شاعری

  • ورنہ غفلت کی وجہ ہے بچو
    بات پڑجائے گی کھٹائی میں
  • کھٹائی کا دیکھا چانک لگائی رنگ بٹھانے کے
    پڑاوے ہت لگا چونا دینے کا تھا دیتی فوفل
  • کھٹائی اس کی نئیں لیموں کے حق م‘ےں دافع صفرا
    ترش مت ہو قراری ہے ہمارے رنگ کی زردی
  • لبوں پر جان اٹکی ہے تمہاری ترش روئی سے
    کھٹائی میں پڑے رہتے ہیں جیتے ہیں نہ مرتے ہیں
  • ترشی میں‘ کھٹائی میں یہ اب ایسا رچا ہے
    جوانب کا بابا ہے‘ تو لیموں کا چچا ہے
  • بغیر کھٹائی کجی میں مٹھائی نیں کرجان
    کہ انب خوب پکے باج رس نہیں کرتا
  • بجلی گرے الٰہی مہاجن کی جان پر
    کیا پڑ گئیں کھٹائی میں کانوں کی بالیاں

محاورات

  • اور کی کھٹائی اپنے آگے آئی
  • بات کو کھٹائی میں ڈالنا
  • بات کھٹائی میں پڑنا
  • بات کھٹائی میں ڈالنا
  • درزی کے بند۔ سنار کی کھٹائی ۔ چھپگر کی سبزی
  • سادھ (١) کھٹائی ناکریں، نامورکھ سے پیٹ، چاتر تو بیری بھلا، مورکھ بھلا نہ میت
  • سادھ کھٹائی نا کریں نامورکھ سے پیت۔ چاتر تو بیری بھلا مورکھ بھلانا میت
  • گیا ‌مرد ‌جن ‌کھائی ‌کھٹائی۔ ‌گئی ‌رانڈ ‌جن ‌کھائی ‌مٹھائی
  • معاملہ کھٹائی میں پڑ جانا
  • واہ پرکھا تیری چترائی ٹانگا گڑ لادی کھٹائی

Related Words of "کھٹائی":