کھچاؤ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khichāʾo meanings and details

کھچاؤ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِھچا + او }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ |کھچنا| کا حاصل مصدر ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٦ء کو "مثنوی امیر و بیم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کسا ہونا","کھنچا ہونا"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

کھچاؤ کے معنی

١ - تناؤ، کساؤ، کشیدگی۔

"ہر قسم کے دباؤ اور کھچاؤ کے باوجود یہ نظام درہم برہم نہیں ہوا۔" (١٩٨٦ء، وفاقی محتسب ادارے کی سالانہ رپورٹ، ٦٨٦)

٢ - کشش، کھینچ، جاذبیت۔

"میں نے پھول متی . کی طرف اپنے دل کا زیادہ کھچاؤ دیکھا۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، خاک پروانہ، ١٠)

٣ - کشیدگی، ناراضگی۔ (جامع اللغات)

کھچاؤ کے مترادف

جذب, کشش, کساؤ

پھیلاوٹ, تناؤ, لبھاؤ, موہ, ناراضی, کساؤ, کشش, کشیدگی, کھچاوٹ, کھینچ

کھچاؤ or khichāʾo english Translation

drawingpullingdragging; attractingattraction; drawing outstretching; tightening; dragpulldraught; tightnesstenseness; tension; strain; firmness; cohesion; discordstrifecontention.estrangementtension

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!