کھڑک کے معنی
کھڑک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَھڑَک }{ کَھڑْک }{ کِھڑَک }
تفصیلات
١ - تلوار, ١ - پتھریلی یا کنکریلی سخت زمین، بے آب و گیاہ علاقہ۔, ١ - وہ مکان یا احاطہ جس میں چوپائے بند کیے جاتے ہیں، باڑا، گوسالہ، کھرک۔, m["مویشی خانہ","وہ جگہ جہاں بھیڑ بکریاں رکھی جائیں","کھڑکنا کا"]
اسم
اسم نکرہ
کھڑک کے معنی
١ - تلوار
١ - پتھریلی یا کنکریلی سخت زمین، بے آب و گیاہ علاقہ۔
١ - وہ مکان یا احاطہ جس میں چوپائے بند کیے جاتے ہیں، باڑا، گوسالہ، کھرک۔
کھڑک english meaning
cow-housecow-shed; sheep-pen; pound (for cattle)
شاعری
- بگر دن زدن کھڑک کوں تیز کر
کُمیت قلم کو جلو ریز کر - سورج کے گئے سوک دہشت تے ہونٹ
فرنگی کھڑک تیونچ باناں کے تھونٹ - قائم شب اس کے گھر میں مرا جی دہل گیا
زنجیر در جو باد سے بھی ٹک کھڑک گئی - کہ بنیاد یو دین اسلام کی
تری کھڑک میں تھی مرگ رام کی - کھڑک کوں کھڑک لگ سو چنگیاں جھڑیاں
وہ چنگیاں کیریاں بینجلیاں ہو چڑیاں - پھر دانت کڑڑبا اٹھیا کوپ کر
کھڑک کاڑھ دو کا مدھربدھ بر - تانیں ہوا میں اڑتیں طبلے کھڑک رہے ہیں
عیش و طرب کی دھو میں پانی چھپک رہے ہیں - احمد مدد تھے ہور علی صفدر کے زوراں تھے سدا
دشمن کلیجے میں کھڑک سو مار گھیا واں عید کا - نہ مجہ آس دھن دین کی ریس ہے
میرا کھڑک ہور رام کا سیس ہے - نوا جان بنگی کھڑک ہے کہ جان
ہیں دُم دار تارے گرز ہور بان
محاورات
- چار باسن ہوتے ہیں تو کھڑکتے ہیں
- آیا کر تو جایا کر ٹٹی مت کھڑکایا کر
- بن کے پات بن کا کھڑکا۔ کیری کرت باڑی کا لڑکا
- بیڑیاں کاٹنا۔ بیڑیاں کٹنا۔ بیڑیاں کھڑکھڑانا
- پتا کھڑکا بندہ سرکا
- پتا کھڑکا بندہ سرکا (سٹکا)
- پتا کھڑکا بوچا سٹکا
- پتا کھڑکا چور سرکا
- پتہ کھڑکا بندہ سرکا
- پھوہڑ کے گھر کھڑکی لگی۔ سب کتوں کو چنتا پڑی۔ بانڈا کتا بانچے سوں۔ لگی تو ہے پردینا کوں