کھڑکھڑیا کے معنی

کھڑکھڑیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ایک قسم کی پالکی","وہ چوکھٹا جس میں چھوٹی چھوٹی تختیاں لگی ہوتی ہیں جو گاڑیوں اور کوٹھیوں میں لگائے جاتے ہیں۔ ایک لکڑی اُوپر سے نیچے کی طرف لگی ہوتی ہے اسے اونچا نیچا کرنے سے تختیاں کھل جاتی ہیں اور روشنی اندر آجاتی ہے"]