کیسانیہ کے معنی
کیسانیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَے (ی لین) + سا + نِیَہ }
تفصیلات
١ - امیر مختار ثقفی کے پیرو، وہ گروہ جو حضرت علی کے فرزند محمد ابن حنیفہ کو امام مانتا تھا اور جس نے مختار ثقفی کی موت کے بعد کسان کی اطاعت کرلی تھی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ