کیسٹ کہانی کے معنی
کیسٹ کہانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کے + سِٹ + کَہا + نی }
تفصیلات
١ - (عموماً بچوں کے لیے) وہ کہانی جو صداکاروں کی آواز، صوتی اثرات اور موسیقی کے ساتھ کیسٹ میں بھری گئی ہو (ریڈیائی ڈراموں کے انداز پر)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ