کیلشیم کاربونیٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Calcium carbonate meanings and details

کیلشیم کاربونیٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَیل (ی لین) + شِیَم + کارْ + بو (واؤ مجہول) + نیٹ (ی مجہول) }

تفصیلات

١ - (کیمیا) کنکریوں کی شکل میں پایا جانے والا چونے کا مرکب جو زیادہ تر چونے کے پتھر سنگ مر مر اور کمھریا وغیرہ میں اور ہڈیوں، دانتوں اور گھونگھوں میں بھی ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

کیلشیم کاربونیٹ کے معنی

١ - (کیمیا) کنکریوں کی شکل میں پایا جانے والا چونے کا مرکب جو زیادہ تر چونے کے پتھر سنگ مر مر اور کمھریا وغیرہ میں اور ہڈیوں، دانتوں اور گھونگھوں میں بھی ہوتا ہے۔

کیلشیم کاربونیٹ or Calcium carbonate english Translation

["calcium carbonate"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!